ڈی جی لبنانی داخلی سکیورٹی فورسز کی یو این عبوری امن فوج کے سربراہ سے ملاقات

ڈی جی لبنانی داخلی سکیورٹی فورسز کی یو این عبوری امن فوج کے سربراہ سے ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے جنوبی لبنان کی سرحدی سکیورٹی صورتحال، باہمی تعاون اور رابطہ کاری پر تبادلہ خیال کیا، اور جنوبی سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا۔

واضح رہے کہ یونیفل کا مینڈیٹ 31 دسمبر کو ختم ہو رہا ہے، جس کے ساتھ لبنان میں اس کی 48 سالہ امن مشن کی مدت اختتام پذیر ہو جائے گی، یونیفل کو گزشتہ برسوں کے دوران مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی رہا ہے۔