امریکا نے مفاہمت پر دستخط کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی ایران پر حملہ کر دیا، رضا عارف

امریکا نے مفاہمت پر دستخط کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی ایران پر حملہ کر دیا، رضا عارف

ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق محمد رضا عارف نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے یہ کارروائی مفاہمتی یادداشت کی روح اور اس میں طے شدہ اصولوں کے منافی تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب مفاہمتی یادداشت کے تحت ابتدائی 60 دنوں کے دوران آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کے انتظام کی ذمہ داری ایران کو سونپی گئی تھی۔