خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا

خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا

یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق تازہ صورتحال کے پیش نظر اس واقعے کو اب باضابطہ طور پر جہاز کے اغوا کے طور پر درجہ بند کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل عمان کے مشرق میں ایک آئل ٹینکر اور فوجی دستوں کے درمیان پیش آنے والا واقعے کی بھی اطلاع دی گئی تھی، جس متعلق یو کے ایم ٹی او کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ 16 جولائی کو پیش آیا تھا۔