دفاعی سازو سامان کی تیاری پہلے سے زیادہ فعال ہوچکی: ایرانی قائم مقام وزیر دفاع

دفاعی سازو سامان کی تیاری پہلے سے زیادہ فعال ہوچکی: ایرانی قائم مقام وزیر دفاع

ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع نے کہا وزارتِ دفاع جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے دشمن سے ایک قدم آگے رہنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے امریکا کے ان دعوؤں کو مسترد کیا کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور کہا کہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ان کا کہنا تھا دفاعی پیداوار کی لائنیں پہلے سے زیادہ فعال ہیں، ٹیکنالوجی مزید ترقی کر چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں کا ملک کے دفاعی مستقبل کو مضبوط بنانے کا عزم مزید بڑھ گیا ہے، استعمال کے ذریعے دشمن سے ایک قدم آگے رہنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے امریکا کے ان دعوؤں کو مسترد کیا کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور کہا کہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ان کا کہنا تھا دفاعی پیداوار کی لائنیں پہلے سے زیادہ فعال ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی مزید ترقی کر چکی ہے جبکہ ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں کا ملک کے دفاعی مستقبل کو مضبوط بنانے کا عزم مزید بڑھ گیا ہے۔