حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں میں واضح ایران کا ہاتھ ہے: امریکی وزیر خارجہ

حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں میں واضح ایران کا ہاتھ ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں واضح طور پر ایرانی ہاتھ نظر آتا ہے، سعودی عرب کے ساتھ امریکا کے مضبوط دفاعی تعلقات ہیں۔

مارکو روبیو نے کہا کہ واقعات پر گہری نظر ہے، یمنی فورسز حوثیوں کی پیش قدمی روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔