یمن نے ساحلی علاقوں کا تحفظ عرب اور بین الاقوامی ذمہ داری قرار دیدیا

یمن نے ساحلی علاقوں کا تحفظ عرب اور بین الاقوامی ذمہ داری قرار دیدیا

یمن کی صدارتی لیڈر شپ کونسل کے صدر رشاد علیمی نے خبردار کیا کہ باب المندب کے اطراف موجودہ عسکری صورتحال عالمی تجارت پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔

انہوں نے یمن کی ساحلی علاقوں کے تحفظ کو یمن سمیت عرب اور بین الاقوامی ذمہ داری قرار دیا۔