آئل پائپ لائن پر ہونے والا ڈرون حملہ عراق سے کیا گیا تھا، سعودی وزارت خارجہ

آئل پائپ لائن پر ہونے والا ڈرون حملہ عراق سے کیا گیا تھا، سعودی وزارت خارجہ

جاری بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ عراق کے وزیراعظم کی درخواست پر سعودی عرب نے جوابی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ملکی خود مختاری اور شہریوں کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں، جبکہ عراقی حکام کا کہنا تھا کہ جوابی کارروائی نہ کرنے کے سعودی عرب کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔