ایران کا شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات سے پھر انکار

ایران کا شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات سے پھر انکار

رہنما ایرانی سلامتی کونسل محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کبھی مذاکرات سے انکار، کبھی بات چیت پر آمادگی ظاہر کرتا ہے، تیل اور سمندروں سے متعلق معاملات اب بدل چکے۔

محسن رضائی نے مزید کہا کہ ایران کی شرائط پوری ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران مذاکرات کے لئے اپنی شرائط پر قائم ہے۔