میرے پاس عراق میں رہنے کا آپشن تھا لیکن بہتر وزیراعظم چھوڑ کر جا رہے ہیں:ٹرمپ

میرے پاس عراق میں رہنے کا آپشن تھا لیکن بہتر وزیراعظم چھوڑ کر جا رہے ہیں:ٹرمپ

ٹرمپ نے کہا کہ اربیل ایئر بیس سے اتحادی افواج اور آلات کا انخلا عراق میں امریکی فوجی موجودگی کے خاتمے کی علامت ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ میرے پاس عراق میں رہنے کا آپشن تھا لیکن میں نے واپسی کا فیصلہ کیا، امریکا کیلئے یہ بڑا دن اور داعش کے خلاف حتمی فتح ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اربیل سے انخلا منظم طریقے سے جاری ہے، افغانستان جیسا حال نہیں ہوگا، امید ہے عراقی وزیراعظم اچھے طریقے سے معاملات چلائیں گے۔

ٹرمپ نے کہا کہ عراق میں ہمارا مشن کامیابی کے ساتھ ختم ہوا۔