دنیا
خلاصہ
- ریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سعودی وزارت توانائی کے مطابق آرامکو کی شیبہ آئل فیلڈ میں تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ڈرون کو روک لیا گیا، ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے باوجود آرامکو کی شیبہ آئل فیلڈ میں آپریشنز متاثر نہیں ہوئے اور معمول کے مطابق جاری ہیں۔