پوپ لیو کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد مزید علاج کی ضرورت نہیں: معالجین

پوپ لیو کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد مزید علاج کی ضرورت نہیں: معالجین

پوپ لیو کے معالجین نے رسولی جسم کے دیگر حصوں تک نہ پھیلنے کی تصدیق کر دی، پوپ لیو کے دائیں پھیپھڑے کا نچلا حصہ 13 اکتوبر کو آپریشن سے نکالا گیا تھا۔

حتمی ٹیسٹوں میں پوپ لیو کا کینسر محدود حصے تک ہونے کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹروں کے مطابق پوپ لیو سفر کر سکتے ہیں۔