آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں تقریر پر سخت تنقید، شرمناک قرار دیدی

آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں تقریر پر سخت تنقید، شرمناک قرار دیدی

آئزن کوٹ نے کہا کہ وہ ایک ایسے وزیر اعظم کی تقریرسنتے رہے جو خام خیالیوں میں مبتلا، نفرت انگیز اور شرمناک تھی، نیتن یاہو اپنی مدت پوری کر چکے ہیں اوراب حکومتی منصب کو سیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج مجھے پہلے سے بھی زیادہ یقین ہو گیا ہے کہ وہ اس عہدے کے لائق نہیں ہیں، ایک منٹ کے لئے بھی نہیں۔