71 فیصد امریکی ایران سے جنگ کے مخالف نکلے

71 فیصد امریکی ایران سے جنگ کے مخالف نکلے

ٹرمپ کے مواخذے کے سوال پر 33 فیصد نے کہا یہ ملک کے لئے اچھا ہوگا، 42 فیصد نے ٹرمپ کے مواخذے کو ملک کے حق میں برا قرار دیا۔

ایران سے جنگ کے خاتمے کے لئے کانگریس کے ایکشن کے حق میں جن 71 فیصد نے رائے دی ان میں 51 فیصد ریپلکنز، جبکہ 39 فیصد ڈیموکریٹس ہیں۔

سروے میں 62 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کے لگائے محصولات کے خاتمے کے حق میں رائے دی۔