مشرق وسطیٰ پر پھر جنگ کے سائے، کویت میں ڈرون حملے، خطرے کے سائرن بج اٹھے

مشرق وسطیٰ پر پھر جنگ کے سائے، کویت میں ڈرون حملے، خطرے کے سائرن بج اٹھے

کویت کا فضائی دفاعی نظام ملک کے اہم بنیادی ڈھانچے، شہری آبادی اور کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے ڈرون اور میزائل حملوں کی متعدد لہروں کو روکنے کے لئے متحرک ہے۔

کویتی فوج کے مطابق فضائی دفاعی نظام حملوں کو ناکام بنانے کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، فوج نے شہریوں کو پرسکون رہنے اور حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث کویت میں سکیورٹی کی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔