عائزہ خان اور ہمایوں خان کا نیا ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ آئندہ ماہ نشر ہوگا

Last Updated On 12 May,2019 10:30 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید کی نئی ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کو آئندہ ماہ نشر کیا جائے گا۔ ہمایوں سعید کے مطابق ڈرامہ میں عائزہ خان مرکزی ادا کریں گی جو میری بیوی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

اس موقع پر عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ایک منفرد سیریل ہو گی۔ ایسی کہانی ہے جس کا انتظار ہر فنکار کو ہوتا ہے۔ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ہمایوں سعید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئوں گی۔

ذرائع کے مطابق ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ مرینہ خان اور کبریٰ خان سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔
 

 

Advertisement