روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

Published On 13 April,2021 03:41 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 152 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 152 روپے 83 پیسے ہو گئی ہے۔  

Advertisement