اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر یو اے ای سے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر بات چیت کی تھی۔
Abu Dhabi Fund for Development (ADFD) has rolled over their deposit of
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) January 18, 2023
2billion with State Bank of Pakistan, as discussed by #PM @CMShehbaz with His Highness the President of UAE during last week’s official visit to
Long live Pak-UAE friendship!
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد بھی لکھا۔