بہاولپور: گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام، 1200 سے زائد بوریاں برآمد

بہاولپور: گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام، 1200 سے زائد بوریاں برآمد

ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے چار ٹرکوں سے گندم کی 1200 سے زائد بوریاں برآمد کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: اوکاڑہ، محکمہ فوڈ کی کارروائی، گندم کی غیر قانونی کھیپ پکڑ لی

ڈی سی بہاولپور کا کہنا ہے کہ ناکے پر گندم سے بھرے 4 ٹرک پکڑ لئے، گندم کنٹینرمیں چُھپا کر دوسرے ضلع منتقل کی جا رہی تھی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سمگل کی جانے والی گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔