پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

Published On 05 March,2024 07:43 pm

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔