کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1 روپے 67 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں قیمتوں میں کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔