لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔
گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔
ٹرانسپورٹرز نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ہائی ویز پر بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کو روکا جائے۔