سونے کی قیمت میں استحکام، فی تولہ 3 لاکھ 50 ہزار 900 پر برقرار

Published On 10 May,2025 07:34 pm

کراچی :(دنیا نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

صرافہ مارکیٹس کے مطابق 1800 ملک میں سونے کی  قیمتوں میں استحکام کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے برقرار ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 840 روپے ہے۔

دوسری جانب صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کا کہنا تھا عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ بغیر کسی ردو بدل کے 3 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہے۔