اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیرِ معیشت کا ٹیلیفونک رابطہ، اقتصادی تعاون بڑھانے پر گفتگو

اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیرِ معیشت کا ٹیلیفونک رابطہ، اقتصادی تعاون بڑھانے پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی، وزرا نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔