اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اعلیٰ سطح تبادلوں اور پاک چین دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔