سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس آج ہوگا

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات، شرح سود اور دیگر اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی کیلنڈر کے مطابق اجلاس کے بعد مانیٹری پالیسی بیان اور متعلقہ معلومات جاری کی جائیں گی، کمیٹی کا پہلا اجلاس 27 جولائی 2026ء کو ہوا تھا۔