آزاد کشمیر، مسافر بس اور موٹرسائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق

آزاد کشمیر، مسافر بس اور موٹرسائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے باغ آنے والی مسافر بس بنی پساری کے مقام پر مخالف سمت سے آنیوالی موٹرسائیکل سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 2افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زحمیوں کو طبی امداد فراہم کی جبکہ نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق فاروڈ کہوٹہ اگیواس سے ہے۔