گوجرانوالہ : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، بچوں سمیت 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، بچوں سمیت 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔