کراچی: (دنیا نیوز) منشیات برآمدگی کے کیس میں ملوث ہونے کے باعث جیل حکام نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کر دیا۔
تفتیشی افسر کو پراسیکیوشن کے اعتراض دور کرکے حتمی چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی۔