بہاولنگر: نامعلوم ملزموں نے بیوہ ٹیچر کو 2 کمسن بچوں سمیت اغوا کرلیا

بہاولنگر: نامعلوم ملزموں نے بیوہ ٹیچر کو 2 کمسن بچوں سمیت اغوا کرلیا

بیوہ کمسن بچوں کو اکیڈمی چھوڑنے کیلئے گئی تھی، راستے میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ اور بچیوں کو اغوا کر لیا، مغویہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے، ملزموں کا جلد سراغ لگا کر بیوہ کو بازیاب کرا لیا جائے گا۔