اداکار بین افلیک کا انسداد منشیات سنٹر میں معائنہ

Last Updated On 24 August,2018 11:39 am

نیویارک (نیٹ نیوز ) ہالی ووڈ کے معروف اداکار بین افلیک کا انسداد منشیات سنٹر میں تیسری بار معائنہ کیا گیا،

  گون گرل    جیسی فلم سے شہرت پانے والے اداکار کو اس سے قبل 2001 ء میں اس سنٹر میں معائنے کیلئے لایا گیا تھا ۔ ان کی اہلیہ اداکارہ جینیفر گارنر انہیں منشیات سے چھٹکارا دلانے کیلئے اس سنٹر میں لائی تھیں جہاں اب وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔