42 ویں ٹورنٹو فلم فیسٹیول کا آغاز

Last Updated On 07 September,2018 10:50 am

ٹورنٹو (دنیا نیوز ) ٹورنٹو فلم فیسٹول شروع ہو گیا، افتتاحی تقریب میں ''آؤٹ لا کنگ'' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے کرس پائن کی شرکت نے رونق بڑھا دی۔

بیالیسواں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹول   آؤٹ لا کنگ   کے پریمیئر سے شروع ہوا، ریڈ کارپٹ پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے کرس پائن اور کاسٹ میں شامل اداکاروں نے شرکت کی۔

  فلم آؤٹ لا کنگ   چودھویں صدی کے سکاٹ لینڈ کے بادشاہ رابرٹ دی بروس کی زندگی پر بنی ہے۔ فیسٹول سولہ ستمبر تک جاری رہے گا۔
 

Advertisement