لاہور: (دنیا نیوز) موسم سرما کی آمد سے قبل اداکارہ ماہرہ خان نے ونٹر کولیکشن کے لیے فوٹو شوٹ کرایا۔
پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی ماڈلنگ میں واپسی، ماہرہ خان نے فلموں میں آنے کے بعد طویل بریک کے بعد اب دوبارہ سے ماڈلنگ شروع کردی ہے۔ انہوں نے لاہور میں ڈیزائنر ہاشم علی کے ونٹر کولیکشن کے لیے فوٹو شوٹ کرایا۔
ماہرہ خان کہ اس فوٹو شوٹ کی فوٹو گرافی نوید انجم نے کی ہے۔