کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے اداکار بل کوسبی کو زیادتی کے مقدمہ میں 10برس قید کی سزا سنا دی،81سالہ اداکار بل کوسبی نے الزمات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جنسی زیادتی کا محض الزام ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت نے معروف کامیڈین و ہالی ووڈ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں دس سال کی سزا سناتے ہوئے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔