لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں مونکی وائرس پھیلنے کی خبریں جعلی نکلیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں قومی ادارہ صحت نے لکھا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ پاکستان میں کوئی بھی مونکی پاکس کا کیس نہیں آیا، سوشل میڈیا پر مونکی پاکس کے حوالے سے پھیلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
The National Institutes of Health (NIH), Islamabad clarifies that NO case of Monkeypox, has yet been diagnosed in Pakistan. The news circulating on social media about monkeypox cases is incorrect.
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 24, 2022
The situation is being closely monitored by the health authorities.#monkeypox
قومی ادارہ صحت نے مزید لکھا کہ ہیلتھ اتھارٹیز اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئی ہے۔