صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار

صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار

صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی سے متعلق خبروں کے حوالے سے وزارت پٹرولیم نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوئی سدرن صنعتوں کو گیس کی باقاعدہ کی جانے والی فراہمی بالکل معطل نہیں کر رہا ہے۔

وزارت پٹرولیم کے مطابق گیس کی فراہمی صرف بجلی کی پیداوار کے لیے بند کی جا رہی ہے۔