حاملہ خواتین ویکسین لگوائیں: برطانوی طبی حکام کی اپیل

حاملہ خواتین ویکسین لگوائیں: برطانوی طبی حکام کی اپیل

تازہ ڈیٹا کے مطابق حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی وجہ سے شدید علامات کے باعث ہسپتال منتقلی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

رائل کالج آف مڈوائیوز اور رائل کالج آف گائناکالوجی کی جانب سے حاملہ خواتین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی اور اپنے بچوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے ویکیسن لگوائیں۔