میاں چنوں ایچ آئی وی پازیٹو آنے کا معاملہ، سیکرٹری ہیلتھ کا سخت ایکشن

میاں چنوں ایچ آئی وی پازیٹو آنے کا معاملہ، سیکرٹری ہیلتھ کا سخت ایکشن

سیکرٹری ہیلتھ نے ایچ آئی وی معاملے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سی ای او ہیلتھ خانیوال کو تبدیل کر دیا۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منیب احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ڈاکٹر ارشد عباس کو نیا سی ای او ہیلتھ خانیوال تعینات کر دیا گیا۔