لاہور بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی واحد خاتون امیدوار رابعہ فاروقی

لاہور بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی واحد خاتون امیدوار رابعہ فاروقی

 

لاہور سے مسلم لیگ ن کی اُمیدوار رابعہ فاروقی صرف ایک خاتون یونین کونسل کی چیئرپرسن شپ کے لیے اُمیدوار ہیں اور اِس حوالے سے ن لیگ کی تمام اُمیدیں اُنہیں سے وابستہ ہیں۔

 

 

یہ ہیں رابعہ فاروقی جو یونین کونسل نمبر دو سو سترہ شاہ کمال سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں جو پوری طرح سے جم کر اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اور اُنہیں یقین ہے کہ اُنہیں ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔