ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے رابطہ، پاکستان کے سترویں یوم آزادی پر مبارکباد، کہتے ہیں پاکستان اور ترکی کی دوستی تاقیامت قائم رہے گی۔
لاہور: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے یوم آزادی پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دوستی کے لازوال رشتوں میں بندھے ہیں۔ دریں اثناء، انہوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا، کہتے ہیں دوست اور برادر ملک پاکستان اور پاکستان کے تمام عوام کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
My heartfelt congratulations to the people of Pakistan for Pakistan s independence day. #PakistanZindabad
— Recep Tayyip Erdoğan (@RT_Erdogan) August 14, 2017
— Recep Tayyip Erdoğan (@RT_Erdogan) August 14, 2017