اہلحدیث اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی امیدوار ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان

Last Updated On 05 October,2018 07:53 pm

لاہور: (روزنامہ دنیا) اہلحدیث اتحاد کونسل نے ضمنی انتخابات میں این اے 131 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

 والٹن میں منعقدہ اجلا س میں تمام اہلحدیث جماعتوں کی جانب سے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement