نادرا کا ہاؤسنگ سکیم کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

Last Updated On 05 November,2018 05:10 pm

لاہور:(روزنامہ دنیا) نادرا کی جانب سے ' نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ' میں شہریوں کیلئے رواں ہفتے سے آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت شروع کی جائیگی۔

نادرا کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر شروع کی جارہی ہے جبکہ موبائل رجسٹریشن گاڑیوں کے نظام کو دیہی علاقوں تک توسیع دیدی ہے ۔ 

Advertisement