بھارتی دراندازی: پارلیمانی رہنماؤں کو ان کیمرہ بریفنگ

Last Updated On 27 February,2019 08:17 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی جارحیت پر پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم اجلاس جاری ہے، آصف زرداری، شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی شرکت ، میجر جنرل آصف غفور کی پارلیمانی رہنماؤں کو اِن کیمرہ بریفنگ۔

بھارتی جارحیت پر پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم اجلاس جاری ہے، جس میں اپوزیشن لیڈر سمیت اہم پارلیمانی رہنماء اور عکسری قیاست شامل ہے۔

 

بھارتی جارحیت کیخلاف پارلیمانی رہنماؤں کوان کیمرہ بریفنگ دی جا رہی ہے۔ وزیر خارجہ اورڈی جی آئی ایس پی آربریفنگ دے رہے ہیں۔ اجلاس میں وزیر خارجہ نے دوست ممالک کے ساتھ ہونے والے رابطوں پر بھی بریفنگ دی۔