آرمی چیف سے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا کی ملاقات

Last Updated On 25 March,2019 10:01 pm

راولپڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے خارجہ امور کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ یورپی یونین کی نمائندہ نے امن واستحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔