لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیو کیس رپورٹ، 10 سالہ بچے میں وائرس کی تصدیق

لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیو کیس رپورٹ، 10 سالہ بچے میں وائرس کی تصدیق

انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے کی عمر 10 سال ہے، 2019ء میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے۔