جعلی اکاؤنٹس کیس، سابق صدر آصف زرداری 12 فروری کو طلب

جعلی اکاؤنٹس کیس، سابق صدر آصف زرداری 12 فروری کو طلب

جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، فاضل جج نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عدالت طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے، آصف زرداری کے ساتھ انچارج نوڈیرو ہاؤس ندیم بھٹو، شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ نوٹسز احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے جاری کئے۔