جعلی اکاؤنٹس کیس، مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی رہائی کا پروانہ جاری

جعلی اکاؤنٹس کیس، مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی رہائی کا پروانہ جاری

بتایا گیا ہے کہ عبدالغنی مجید جعلی اکاونٹس کیسز کے 7 ریفرنسز میں نامزد ملزم ہے، نیب عبدالغنی مجید کیخلاف مزید 20 کیسز پر نیب انکوائری اور انوسٹی گیشن کررہا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبدالغنی مجید کی ساتویں ریفرنس میں بھی ضمانت منظور کی تھی جس پر احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے ان کی روبکار جاری کی۔