اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے اللہ ڈینو بھیو پر 62 ون ایف بھی ختم کردی۔ اللہ ڈینو بھائیو کو ریٹرننگ آ فیسر نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل کیا تھا
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کے مطابق اللہ دینو بھائیو انتخابات لڑسکتے ہیں سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کاغذات نامزدگی چیلنج ہونے پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔