چیئرمین سینٹ کی قومی اسمبلی ایوان سینیٹ اجلاس کیلئے استعمال کرنے کی درخواست

Last Updated On 20 April,2020 03:09 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چیئرمین سینٹ کی قومی اسمبلی ایوان سینیٹ اجلاس استعمال کرنے کیلۓ درخواست کر دی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے جانے والے خط میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا ایوان سینٹ اجلاس کی کارروائی کے لئے دیا جائے، قومی اسمبلی کے ایوان میں سماجی فاصلہ رکھ کر اجلاس ممکن ہوسکے گا۔