پروفیسر مغیث الدین شیخ انتقال کر گئے، کافی عرصے سے علیل تھے

Last Updated On 24 June,2020 10:19 am

لاہور: (دنیا نیوز) پروفیسر مغیث الدین شیخ انتقال کر گئے، کافی عرصے سے علیل اور وینٹی لیٹر پر تھے۔

پروفیسر مغیث الدین شیخ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے ڈین بھی رہے۔ اس کے علاوہ مغیث الدین شیخ کئی تعلیمی اداروں میں تدریسی خدمات بھی سرانجام دیتے رہے۔
 

Advertisement