'پارٹی نے سندھ حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے'

'پارٹی نے سندھ حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے'

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا پیپلز پارٹی سے نمٹنے کیلئے ان کے ہوم گراونڈ پر تیار ہیں، ہم بھی سندھ میں ہلکی پھُلکی موسیقی شروع کر رہے ہیں، آج حیدر آباد ڈسٹرکٹ تنظیم اور ریجن کی جانب سے حیدر آباد میں جلسہ ہے، کل عمرکوٹ اور میر پور خاص میں کرپشن مٹاؤ سندھ بچاؤ ریلی نکالیں گے، پی ڈی ایم جلسہ کے جواب میں کراچی میں بھی بڑے شو کی تیاری کی جا رہی ہے۔